مرکزی جرائم انکوائری سائنس لیبارٹری (سی ایف ایس ایل) نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے سابق پرنسپل سکریٹری راجندر کمار اور ایک دیگر ملزم کے درمیان بات چیت کی تصدیق کی ہے۔
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے
ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ 50 کروڑ روپے کے مبینہ اسکینڈل کی تحقیقات کے دوران مسٹر کمار اور دیگر ملزم کی آواز کے نمونے سی ایف ایس ایل کو بھیجے گئے تھے۔
ایک درجن سے زیادہ آڈیو کلپ کی تحقیقات سے متعلق گھپلے میں مسٹر کمار کا کردار ثابت ہوا ہے